امریکہ، عمران خان، افغانستان، مداخلت، صورتحال، خراب
تہران(ایکنا) وزیر اعظم عمران خان نے امریکا کے افغانستان میں پہلے مداخلت کرنے اور پھر پوزیشن کمزور ہونے پر سیاسی تصفیہ طلب کرنے کے معاملے پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں صورتحال بہت خراب کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3509895 تاریخ اشاعت : 2021/07/28